the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر قائم پولیس کے ٹریننگ کالج پر مسلح افراد کے حملے میں 59 پولیس کیڈٹس جاں بحق اور 120 زخمی ہوئے جبکہ فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تاہم انسپکٹر جنرل فرنٹیئرکور (ایف سی) میجر جنرل شیرافگن نے آپریشن کی تکمیل کے بعد وزیرداخلہ



بلوچستان سرفراز بگٹی کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہلاکتوں کے حوالے سے فی الحال حتمی کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے لیکن اب تک 'حملے میں 20 سے زائد اہلکار جاں بحق جبکہ 65 اہلکار زخمی ہوئے'۔ مسٹر شیرافگن کا کہنا تھا کہ حملہ آور دہشت گرد افغانستان میں اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.